پلوامہ(نمائندہ خصوصی قابض بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں کشمیری نوجوان کو شہید کر دیقابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ علاقے فریسی پورہ میں بھارتی فوج ، نیم فوجی دستوں اور ایس او جی اہلکاروں کی جانب سے کئے گئے مشترکہ محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا۔آخری اطلاعات آنے تک فوجی آپریشن جاری تھا۔