اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)شوال کے چاند کی پیدائش 11 بجکر 21 منٹ پر ہوئی، محکمہ موسمیات کےمطابق 9 اپریل کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو جائے گی، محکمہ موسمیات سائنسی بنیاد پر 19 سے 20 گھنٹے کا چاند نظر آنے کا امکان ہےمولانا عبدالخبیر آزاد اور محکمہ موسمیات سائنسی بنیادوں پر چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کر چکے ہے ۔شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل شام اسلام آباد میں ہوگا ذرائع کے مطابق اجلاس میں کمیٹی ممبران، محکمہ موسمیات، سپارکو، سائنس ٹیکنالوجی حکام شریک ہوں گے