اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سال کا پہلا چاند گرہن 25 مارچ 2024 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9:53 پر شروع ہوگا اور دوپہر 2:32 پر ختم ہوگا، ٹوٹل دورانیہ 4 گھنٹے 38 منٹ پر مشتمل ہوگا-یورپ، امریکہ، جاپان، میکسیکو، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں چاند گرہن دیکھا جائے گا،۔جبکہ پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش، سری لنکا، سعودیہ عرب، ایران، افغانستان اور دبئی کے علاقوں میں نہیں دیکھا جاسکے گا –