اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )نیب کے 20 ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی دی گئی ،16 فروری کو ہونے والے نیب اجلاس میں سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر 20 افسران کو گریڈڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی دی گئی،نوٹیفیکیشن کےمطابق ترقی پانے والے ظہیر اقبال بھٹی،نوید شفقت لاہور،مہوش بٹ،ذیشان حیدر، کراچی،فیاض حسین سکھر میں خدمات سر انجام دیں گےقیصر محمود،رضوان حسین،سعید اقبال اسلام آباد جبکہ عبدالجبار بلوچستان،سعید اکبر کے پی کےاور آصف محمود ملتان میں خدمات سرانجام دیں گے