مستونگ( نمائندہ خصوصی )مستونگ پاسپورٹ آفس نے عوام کو رلا دیا نارمل پاسپورٹس 3 ماہ بعد آنے لگے عمرہ زائرین سمیت بیرون ملک جانے والے طلباء اور کاروباری اشخاص کو شدید پریشانی کا سامناہے تفصیلات کے مطابقمستونگ میں پاسپورٹ انتظامیہ کی نا اہلی مستونگ لے عوام کیلئے حصول پاسپورٹ خواب بن گیا کہی کہی ماہ پاسپورٹ کے حصول کیلئے دفتر کے چکر لگانے ہوتے ہیں گزشتہ ماہ01-02-2024کو ایک شخص نے پاسپورٹ بنانے کیلئے نارمل میں فارم جمع کرایا تو آج مورخہ 18-03-2024لینے گیا تو اس کے فائل آفس سے ہیڈ آفس بجھوایا ہی نہیں گیا اور پاسپورٹ انتظامیہ مذکورہ شخص کو کوئٹہ سے پاسپورٹ بنانے کا کہہ رہے ہیں جبکہ مذکورہ شخص مستونگ کے علاقہ درینگڑھ ،شیخ واصل کا رہائشی ہے صرف یہ نہیں بلکہ اس طرح کی بہت سے قصے ہیں پاسپورٹ آفس مستونگ عوام کو زلیل کرنے میں کوئی کثر نہیں چوڑرہا مذکورہ شخص نے ڈی سی مستونگ و دیگر اعلیٰ احکام سے اپیل کیا ہے کہ پاسپورٹ آفس مستونگ کے اس عمل کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے مذکورہ شخص نے نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاسپورٹ کے واپسی کے تاریخ 28-02-2024جبکہ میں 18مارچ کو لینے آیا ہوں تو فائل ادھری ہے ان کے پاس آفس والوں بلکل ہاتھ تک نہیں لگایا ہے ۔ذرائع نے انکشاف کیا ہےکہمستونگ پاسپورٹ آفس نے عوام کو رلا دیا نارمل پاسپورٹس 3 ماہ بعد آنے لگے عمرہ زائرین سمیت بیرون ملک جانے والے طلباء اور کاروباری اشخاص کو شدید پریشانی کا سامنا، عوامی حلقوں کا وزیراعظم محمد شہباز شریف وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی چیف سیکرٹری بلوچستان وفاقی وزیر داخلہ سیکرٹری داخلہ صوبائی وزیر داخلہ سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے