اسلام آباد(بیورو رپورٹ )صدر مملکت کا دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو خراج عقیدت پشن کیا۔صدر مملکت کا دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔صدر مملکت نے شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا