لاہور( بیورو رپورٹ)ا یل پی جی کی قیمت 10روپے فی کلو اضافے کے بعد 200 روپے سے بڑھ کر 210 روپے کی فی کلو ہوگئی ۔ گھریلوںسلنڈ120روپے کے اضافے کے ساتھ2475روپے اور کمرشل سلنڈر455 روپے اضافے کے ساتھ9532 مےں فروخت ہوگا ۔جبکہ گلگت بلتستان مےںاےل پی جی کی قیمت 260 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔
چیئرمین ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہاہے کہ بےن الاقوامی مارکیٹ مےںایل پی جی کی قیمت مےں کمی ہورہی ہے لیکن پاکستان اضافہ ہورہا ہے حکومت مارکیٹ مےںمصنوعی قلت کا فوری نوٹس لے ۔انہوںنے کہاکہ ایل پی جی غریب کا فیول ہے اس پر کسی قسم ٹےکس ہم برداشت نہےں کرےنگے ،اگر یل پی جی پر ٹیکس لگایا ں گیا تو ہم عید پر خیبر سے کراچی تک مکمل گیس بند کرنے کا حتمی اعلان کرےنگے ۔