اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار اگلے ماہ جولائی میں کسی بھی وقت پاکستان واپس آسکتے ہیں۔
ذرائع ن لیگ کے مطابق سحاق ڈار کا جولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔اسحاق ڈار پہلے بطور سینیٹر اپنا حلف لیں گے، سینیٹرکاحلف اٹھانے کے بعد اسحاق ڈار وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالیں گے۔