کراچی ( کامرس ڈیسک) اسٹیٹ بینک سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بینک دولت پاکستان یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہے گا کیونکہ اس دن کو زکوٰۃ کی کٹوتی کے لئے “بینک تعطیل” قرار دی گئی ہے –

© 2022 Develop by Newspaper