راولپنڈی( نیوز ڈیسک)راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی کرتے پوئے افغانستان سے تعلق رکھنے والے تینوں دہشت گرد بھاری اسلحہ اور بارود سمیت گرفتار لیاگیا۔تینوں دہشت گرد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی کارروائی سےاڈیالہ جیل بڑی تباہی سے بچ گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کا نقشہ، ہینڈ گرنیڈ ، ہتھیار اور آئی ای ڈی برآمد کر لیا گیا ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے بھاری نفری کا اڈیالہ اور اطراف میں سرچ آپریشن جاری ہے