لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کینال روڈ پر ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار کے زخمی ہونے کا واقعہ کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پابندی کے باوجود پتنگ بازی پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔