راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سیکورٹی فورسز نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایاپاکستان سیکورٹی فورسز نے 25 فروری کو دن 12:55 پر جاسوسی کیلئے آنے والے بھارتی کوآڈکاپٹر کو نشانہ بنایا۔بھارتی کوآڈ کاپٹر کو مار گرانے کے بعد اس کی باقیات کی تلاش کا کام شروع کیا گیا۔اور 26 فروری کو ایل او اسی میں پاکستانی علاقے میں بھارتی کوآڈ کاپٹرکی باقیات ملیں، کوآڈ کاپٹر پر بھارتی فضائیہ کی ایک یونٹ کا نشان بھی موجود ہیں۔