کراچی(بیورو رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے ایک بار پھر مراد علی شاہ کا نام فائنل کرلیا۔مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے-ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ منگل کو تیسری بار وزیر اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے

© 2022 Develop by Newspaper