اسلام آباد ( بیورو رپورٹ)
,چیئرمین سینٹ کے لئے یوسف رضا گیلانی کی بجائے ڈارک ہارس نام سامنے آگیا-نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو چیئرمین سینٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہےانوار الحق کاکڑ پیپلز پارٹی میں شامل ہوکر چیئرمین سینٹ بنیں گے-اس سے پہلے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا