اسلام آباد( بیورو رپورٹ)وفاقی حکومت کا پنشن کی ادائیگیوں کو کم کرنے اور ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ریٹائرمنٹ کی مدت 2 سال بڑھانے تجویز کو حتمی منظوری کے لیے اعلیٰ اتھارٹی کو پیش کر دیا۔تجویز منظور ہونے کے بعد پنشن میں 30 فیصد کٹوتی ہو سکتی ہے