اسلام آباد ( بیورو رپورٹ)
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو نامزد کر کے اشارہ دیدیا کہ توڑ پھوڑ کی سیاست کریں گے، جب وہ وزیراعلیٰ بن جائیں گے تو ایک پولیس ان کی حفاظت کیلئے کھڑی ہوگی ، اور ایک پولیس جب ان کو گرفتار کرنے آئے گی تو بیک اپ پر سول آرمڈفورسز ہوں گی تصادم ہوگا، یہ تصادم کی سیاست ملک کیلئے خطرہ ہے