کراچی (رپورٹ :میاں طارق جاوید ) مہنگائی بے روزگاری ۔بجلی گیس کی ستائی ہو قوم کو فری نوکریوں ۔مفت کینیڈا امریکہ کی ویزوں ۔اور امیگریشن کے نام لوٹنے والی فراڈ مافیا فیس بک اور واٹس ایپ پر۔زم زم موبائل دبئی سستے موبائل لیپ ٹاپ ایل ای ڈی الیکٹرونکس ائٹمزاور دیگر کمپنیوں کے نام پر سرگرم ہوگئی جبکہ ہزاروں افراد آئئ فون 14 کے لالچ میں اپنی جمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔تفیصلات کے مطابق پاکستان کی سادہ اور لالچی قوم بیروں ممالک فری نوکری۔انگلینڈ۔کینڈا اور امریکہ کی مفت ویزے اور امیگریشن کے نام پر فیس بک واٹس ایپ پر دبئی کے”زم زم موبائل”سیمت مختلف کمپنیوں کے نام پر گیم کھیلنے کے بعد آئی فون 13’اور آئی فون 14+کے لالچ میں اپنے موبائل ڈیٹا اور بنک کی معلومات فراہم کرنے کے بعد فراڈیوں کے ہاتھوں لٹنے لگے زرائع کے مطابق پاکستان میں انٹرنیٹ کے زریعے فیس بک ۔انسٹاگرام وائس ایپ سمیت دیگر ایپس کے زریعے لوٹ مار کا سلسلہ مزید تیز ہو گیا ہے ۔زرائع کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے فیس بک پر”دبئی کے”زم زم موبائل "کے بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی کے نام پر پاکستانی عوام فری گفٹس دینے کے نام پر فراڈ مافیا نے سرکاری اداروں کی آڑ کی لوٹ مار جاری ہے زرائع کے مطابق فیس بک کے عوام کو مختلف طریقوں سے میسج بھجنےکا کہا جاتا ہے جس کے جواب میں923011328791+ نمبر سے ایک اور واٹس ایپ نمبر923186933598+دیا جاتا ہے اور رابطے کا کہا جاتا ہے رابطے پر دوسرے نمبر سے آنے والا میسج بھیجنے کا کیا جاتا ہے جسے 80فیصد افراد ہدایت کے مطابق معلومات فراہم کرتے ہیں اور فراڈ کا شکار ہو جاتے ہیں آئی فون 14+کے لالچ نے ہزاروں افراد کو ان کی جمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں عوام کے لٹنے کی شکایات پر جبwww.tariqjaveed.com رابطے کی کوشش کی تو وائس ایپ نمبر923186933598+پر رابطے کی کوشش کی تو کسٹمز کے نام نہاد” ایس ایچ او”نے بدتمیزی کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع گئے۔اس سؤال پر کی کسٹمز میں ایس ایچ او کہاں ہوتا ہے اور کیا کرتا ہے تو نام نہاد ایس ایچ او ساجد حسین نے مشتمل ہوگیاتحقیق پر مزید حقائق سامنے ہے کہ کسٹمز "ایس ایچ او”بننے والے ساجد حسین کے سے تشدد کی وڈیوز بھیج کر دھمکیاں دی گئی ۔مزید تحقیق پر نام نہاد ایس ایچ او کسٹمز کی ڈی پی پر” ساجد حسین ایئرپورٹ سکیورٹی فورسز کے اسکائی مارشل "کی تصاویر لگی ہوئی ہے۔جس کے بعد ایف ایس ایف حکام کوبھی تمام معلومات فراہم کر دی گئی ہیں دوسری جانب www.tariqjaveed.comکی جانب سے ایف آئی اے حکام سے اس فراڈ اور مافیا کے حوالے سے تفصیلات فراہم کی گئی تو ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے نام نہ ظاہر کرنے پر بتایا پاکستان میں فنانشل کرائم کرنے والا مافیا بہت مظبوط ہوگیا ہے جس کے ذمےداری ایزی پیسہ ۔جازکیش۔یوپیسہ۔جیسے ادارے اور تمام فون کمپنیاں ہیں جبکہ
اداروں میں کرپشن کرنے اہلکار اس مافیا کی پشت پناہی کرتے ہیں اگر ایف آئی اے کی فنانشل کرائمزکو روکنے کے لئے مقدمہ درج کر کے کارروائی کرتے ہیں تو ملزمان پہلی پیشی پر ضمانت پر رہا ہو جاتے ہیں ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جھنگ۔ شیخوپورہ ۔منڈی بہاوالدین ۔جہانیاں اور دیگر علاقوں میں پھیلا ہوا یہ فراڈ مافیااوربین الاقوامی سطح پر فراڈ کے زریعے ملک کو بدنام کررہا ہے۔دوسری جنابwww.tariqjaveed.com ایف ایف آئی کے ایک اور ڈپٹی ڈائریکٹر عبد الغفار کے مشکور ہیں جنھوں نے پاکستان کی عوام سے ہونے والے فراڈ اور مافیا سے بجاو کے حوالے سے اپنا ایک وڈیو ریلیز کیاتھاوہ ان کے شکریہ کے ساتھ ہم اپنے عوام کے اس خبر کے ساتھ پوسٹ کر ہیں جلد ہی اس کرپٹ مافیا کے حوالے سے مزید تفصیلات www.tariqjaveed.com پر دیکھیں گے