لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ،جسٹس شاہد جمیل جان نے استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو ارسال کردیا جسٹس شاہد جمیل 2014 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے جسٹس شاہد جمیل خان نے 2028 میں ریٹائر ہونا تھا جسٹس شاہد جمیل خان سنیارٹی لسٹ میں گیارہویں نمبر پر تھے۔