اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ۔ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے گزشتہ ہفتے اقتصادی جائزے کی منظوری دی تھی۔ پاکستان کو جاری کردہ رقم 1.9 ارب ڈالر ہوگی۔آخری اقتصادی جائزے کے بعد پاکستان کو مزید 1.1 ارب ڈاکر ملیں گے۔