لاہور(نمائندہ خصوصی )
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ آمد وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی مزاج پرسی کی۔ملاقات میں مجموعی ملکی صورتحال پر بھی بات چیت کی ۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔