کراچی (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔پولیس حکام کے مطابق سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ کراچی ڈی ایچ اے میں درخشان تھانے کی حدود میں خیابان شمشیر پر پیش آیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو چوٹ آئی ہے انہیں اسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔ Set featured image