کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان راہ حق پارٹی Ps.97 کے زیر اہتمام حلقہ Ps.97 میں جنرل ورکرز کنونشن منقعد کیا گیا , ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ھوٸے سیاسی کمیٹی ( SCS ) کے چیٸرمین و مرکزی صدر سنی رابطہ کونسل پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب نے کہا کہ ھمیں پیچھے دھیکلنے کے بجاٸے ھمارے کارکنوں کی حوصلہ افزاٸ کی جاٸے , ملک بھر میں پاکستان راہ حق پارٹی کی حمایت کر رھے ھیں , امیدوار این اے 235 ۔ و ۔ پی ایس 97 انجینٸر محمد اشرف میمن نے کہا کہ 2013 میں ھمیں زبردستی ھروایا گیا , 2018 کے الیکشن میں حصہ ہی نہیں لینے دیا گیا , اس سے ھماری مقبولیت کا پتا چلتا ھے , موجودہ الیکشن 2024 میں ماحول ساز گار ھے , ان شاء اللہ کامیاب ھوکر دکھاٸنگے , 2013 کے جنرل الیکشن میں کوٸ جماعت اس حلقے میں ھمارے مدمقابل نہیں تھی , 25 . 25 ووٹوں سے جیت کر Tmc بناٸ گٸ ھے , حلقے سے کلین سوٸپ کرینگے , ورکرز کو گھر گھر کمپٸن چلانے اور مہم شروع کرنی کی ھدایت دے دی گٸ , استاد جامعہ الرشید مولانا ضیإ الحق مدنی , سنی رابطہ کونسل کے مولانا شکیل الرحمٰن , مولانا سید احمد حسن , راہ حق پارٹی کے ضلع شرقی کے صدر محمد مبشر میٸو صاحب , PS.97 کے صدر ساجد عمر قاسمی , محبوب الرحمٰن کھرل , فہیم معاویہ , و دیگر نے ورکرز سے خطاب کیا