کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشرف میمن اور کراچی ڈویژن کے صدر مولانا عادل عمر جنرل سیکرٹری انور حسین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کل 10 دسمبر انتخابی مہم کے سلسلے میں پہلا ورکرز کنونشن NA235اور PS 97 میں الحمد میرج لان نزد سٹی اسپتال میں روڈ احسن آباد میں ہوگا کنوینشن میں ورکرز کو گھر گھر کمپین چلانے کی ترغیب دی جائے گی انتخابی مہم کے پہلے مرحلے میں سندھ بھر میں ہر انتخابی حلقے میں چھوٹے بڑے جلسے کرنے کا اعلان کراچی کے عوام 8 فروری کو اپنے محرومیوں کا بدلہ لیں کراچی سمیت سندھ بھر میں اپنا پاور منوائیں گےآپنا حق ضرور لیں گے ۔اپنا حق کسی صورت میں نہیں چھوڑے گے۔