غزہ ( نیٹ نیوز)اسرائیلی آرمی چیف غادی ایزنکوٹ کے بیٹے کو جہنم بھیجنے کے بعد غزہ مجاہدین نے اس کے بھانجے کو بھی جہنم بھیج دیا میڈیا رپورٹس کے مطابقاسرائیلی سابق آرمی چیف اس وقت اسرائیلی جنگی کابینہ کا رکن ہے – غزہ پر جتنی بمباری ہورہی ہے وہ اسی وحشی درندے کے حکم پر کی جارہی ہے – یہ ان چند جرنیلوں میں سے ایک ہے جو غزہ جنگ بندی کا مخالف ہے جو غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا اعلان کرچکا ہے – اس نے باقی لوگوں کو حوصلہ دینے کے لیے اپنے خاندان کے 10 قریبی رشتے دار فوجی افسران کو غزہ بھیجا ہے جس میں 2 ابتک مارے جاچکے ہیں