کراچی( کامرس رپورٹر )الائیڈ بینک لمٹٹڈ کا سرور ڈاون ہونے کی وجہ سے کراچی اور سندھ بھر میں لآکھوں صارفین "رل ” گئے ہزاروں صارفین اپنی تنخواہیں نکلوانے سے محروم ہوگئے تفصیلات کے مطابق الائیڈ بینک لمٹٹڈ کا سرور ڈاون ہونے کی وجہ سے کراچی اور سندھ بھر میں لآکھوں صارفین "رل ” گئے ہزاروں صارفین اپنیتنخواہیں نکلوانے سے محروم ہوگئے ذرائع کے مطابق الائیڈ بینک کاہیڈ افس لاہور میں ہے جس میں ایک ہی "سرور ” پوری دنیا میں بینک سروسزکو سنبھالتا ہے جبکہ سرکاری اورنجی اداروں کی تنخواہوں اور پنشنرز کی وجہ سے ہر ماہ یکم سے 8تاریخ تک لاکھوں صارفین کی شدید مشکلات شکار ہوتے ہیں ذرائع کے مطابق بینک الائیڈ بینک کی سرور ڈاون ہونے کی وجہ ہر بینک میں 2 سوفٹ ویرز اور دوسرے ہارڈوئیر کی وجہ سے مسائل بڑھ گئے ہیں ۔بینکنگ ماہرین کے مطابق الائیڈ بینک پاکستان کا لییڈنگ بینک ہونے کی وجہ سے پاکستان اور بیرون ممالک میں لآکھوں صارفین کی سرویسز استعمال کرتے ہیں بینک کو اور سرویسز اور اپنے سوفا وئیر اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت یے