کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان راہ حق پارٹی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات نے کہااشرف میمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہےحلقہ بندیوں سے واضح ہوگیا کہ الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی مافیا کا ذیلی ادارہ ہے۔۔۔راہ حق پارٹی سمیت دوسری پارٹیوں کے اعترضات صحیح ہیں مگر تسلیم نہیں کئے گئے۔۔۔اسلام آباد میں چیلنج کی گئ حلقہ بندیوں میں اور زیادتیاں کر دی گئیں ہیں کسی سے بھیک نہیں مانگ رہے آپنا حق مانگ رہے ہیں ہمارا جمہوری اور قانونی حق ہے انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی زیادتیاں کسی صورت میں برداشت نہیں کریں گے۔احتجاج و ہائی کورٹ سمیت سارے آپشن پر غور کر رہے ہیں ۔