ملتان(خبر نگار خصوصی) ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ ملتان نےکاروائی کرتے ہوئے خاتون کوجنسی ہراساں بلیک میل اور بھتہ وصول کرنے میں ملوث ایک ملزم کو لودھراں سے گرفتار کرلیا ایف ائی اےحکام کےمطابق ایف ائی اے سائبر کرائم ونگ ملتان کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر طارق محمود سپرا اور اے ایس آئی ذیشان خان نےاپنی دیگر ٹیم کےہمراہ گزشتہ روز لودھراں میں چھاپہ مار کرملزم اعجاز ھاشم کوگرفتار کرلیاملزم کےقبضے سےموبائل فون سےخاتون کی نازیباویڈیوزبرآمدکرلی ملزم نے بہاولپور کی رھاشی کائنات طارق نامی خاتون کی نازیبا ویڈیوز بنا کربیک میل اور بھتہ خوری رہا تھاملزم کےخلاف مقدمہ درج کرکےحوالات منتقل کردیااور مزید تفتیش جاری ہے