کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کا محکمہ اطلاعات بھی کرپشن کا گڑھ بن گیا جعلی اخبارات اور میڈیا ہاوسز کو 50 سے60 فیصد رشوت لیکر اشتہارات دئیے جاتے ہیں شرجیل میمن اوران کے منظور نظر افراد پر ایک بار پھر اختیارات کاغلط استمال اور لوٹ مار کا بازار گرم کرنے الزامات محکمہ اطلاعات کے سینر افسر کے وئرال ویڈیو سے سامنے ہیں تفصیلات کے مطابق سندھ کا محکمہ اطلاعات بھی کرپشن کا گڑھ بن گیا جعلی اخبارات اور میڈیا ہاوسز کو 50 سے60 فیصد رشوت لیکر اشتہارات دئیے جاتے ہیں شرجیل میمن اوران کے منظور نظر افراد پر ایک بار پھر اختیارات کاغلط استمال اور لوٹ مار کا بازار گرم کرنے الزامات محکمہ اطلاعات کے سینر افسر کے وئرال ویڈیو سے سامنے ہیں ذرائع کے مطابق محکمہ اطلاعات سندھ جس کی اشتہارات سیکشن کی 6ارب سے زیادہ کی بجٹ پے جو سندھ کے مختلف محکموں کے اشہاارات پبلیکیشن کے مد میں امانت کے طور پر محکمہ اطلاعات کو دی جاتی ھے جس کو یہاں پربیٹھے ھوئے مافیا برے طریقے سے ایڈورٹئزنگ ایجنسیوں سے 50 پرسنٹ کے فارمولے پر بے جا اشتہارات چلا کرہضم کر دیتا ہے اور ہر سال 60 سے 70 کروڑ کے اخراجات بتا کر الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے ادائیگی دینے کا ڈرامہ کر کے کئے بار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم سے بھاری رقم لے کر کھا لیتے ہیں جس کا کوئی آڈٹ نہیں وہ مافیا ہر اخبار سے 50℅ سے 60% اشتہار دینے کے اور %5 چیک دینے پر لیتا ھے حالات یے ہیں کے ڈائریکٹر اشتہارات کے اپنے 4 اخبارات ہیں جن کو 80 لاکھ سے زائد کے اشتہار ملتے ہیں جبکہ کانٹریکٹ. پر بھرتی کئے گئے انفارمیشن افسر دانش میمن جوسابق وزیر کے قریبی رشتیدار ھیں اور انفارمیشن افسر اشتہارات کے اہم عہدے پر مقرر ہیں ہیں جب کے کانٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے سے فنانشل کام نہیں لیا جا سکتا ہے کورٹ کے فیصلے کے تحت ظلم کی. انتہا یہ بے کے جس افسر سارنگ چانڈیو پر شرجیل میمن کے ساتھ کیس چل رہا ہے اور ضمانت پر رہا ہے اس کو ڈپٹی ڈائریکٹر اشتہارات مقرر کیا گیا ھے جو اتنا پاور فل ہے کےمحکمہ اطلاعات سیکریٹری بھی اس کےسامنے بی بس ہے وہ پوری ریکوری کرتا ہے اشتہارات کی مد میں "ڈمی اخبارات” سے وصول کرتا ہے ذرائع شرجیل انعام کے ساتھ جیل میں رھنے والا ایڈرٹائزنگ ایجنسی کا مالک سلمان جس نے محکمہ اطلاعات مکمل طور ٹھیکے پر لیاہے وہ اور سارنگ چانڈیو مل کر 6 ارب کی بجٹ ہڑپ کرتے رھے ہیں سالوں سے سیکریٹری نے اس بندر بانٹ کو ختم کرنے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی جو مختلف مقامات پر موجود اسٹالوں سے ان اخبارات کی کاپیاں چیک کرے اخبارات کے دفتر ان میں کام کرنے والاعملا چیک کرے مگر سارنگ چانڈیو نے اس کمیٹی میں شعبہ اشتہارات کے دو افسر ڈپٹی ڈائریکٹر صاحب خان اور لیاقت جمالی کو شامل کروا لیا جس کی مثال یہ ہے "دودھ کی رکھوالی پر بلا” مقرر کر دیاذرائع کے مطابق ظلم کی انتہا ہے ایڈورٹائزمینٹ رجسٹر تبدیل کر دیا گیا ہے سندھ حکومت کے دو کوارٹر سلمان نے ہڑپ کر دیئے جب کہ فنانس سے ایک کوارٹرجو ایک ارب 65 لاکھ کا تھا اور دوسری فنانس ڈپارٹمینٹ سےریلیز بھی نہیں ہوا جبکہ اس کے اشتہار مختلف اخبارات اور الیکٹرونک میڈیا سے کمیشن لے کر جاری کر دیئے گئے ذرائع کیے مطابق سندھ تمام اخبارات اور میڈیا ہاوسز نے اپنی "بوٹی ” کے لئے خاموشی اختیار کرلی ہے جبکہ سندھ بھر تمام پرپس کلبوں اور یو جیز کو بھاری رقوم نذرانے کے طور پر دیئے جاتے ہیں۔ذرائع کے مطابق سندھ کے سابق وزیر اطلاعات نے دو نیوز چینلز خریدنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے اگرملکی سلامتی کے ادارے ۔ایف آئی اے نیب اور اینٹی کرپشن محکمہ اطلاعات سارا ریکارڈ تحویل میں لے کر انکوائری کروائی جائے سب کچھ سامنے آجائے گا