پشاور (نیٹ نیوز)موصولہ دستاویزمیں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بجٹ میں اس پراجیکٹ کی لاگت 870 ملین روپے رکھی گئی تھی، سالانہ ترقیاتی پروگر ام کی آڑ میں سوشل میڈیا ٹیموں کو مذموم بیانیہ پھیلانےکا ٹاسک دیا گیا-دستاویزات کے مطابق سوشل میڈیا ٹیم میں شامل ملازمین کی تنخواہ 25 ہزار سے 40 ہزار روپے تک تھی، اور پی ٹی آئی کےریاست مخالف پراپیگنڈے میں شامل پہلے سے موجود 800 اکاؤنٹس کی تحقیق کی گئی