ماسکو(نیٹ نیوز )امریکہ دنیا کا دجال ہے جس کا خاتمہ ضروری ہے، اگر اسرائیل نے عام فلسطینیوں کو ختم کرنے کیلئے بمباری کی اور امریکہ نے اسرائیل کی مدد کی تو پھر چیچنا فوج کے 2 لاکھ مجاہدین بھی حماس اور فلسطینی عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں اگر نہتے اور عام فلسطینیوں کا قتل عام کیا گیا تو پھر امریکہ اور اسرائیل سن لے یہ جنگ 10سال سے بھی زائد عرصہ تک جاری رہے گی – بلکہ یہ جنگ عالمی جنگ میں تبدیل ہوجائے گیاس موقع پر روسی صدر پیوٹن نے کہا ؛ اگر امریکہ نے اسرائیل کی مدد کی تو پھر ہم مجبور حماس حزب اللہ اور فلسطینی عوام کی مدد کرینگے، روسی صدر نے کہا کہ ہم روسی فوج کے 1 لاکھ سے زائد جوان لبنان بھیج رہے ہیں