جھنگ(نمائندہ خصوصی) اٹھارہ ہزاری پب جی کا جنون میں لڑکے نے اپنی بہن کو قتل کر دیا. بہن نے روکا کہ PUBG نہی کھیلا کرو ۔ بہن نے موبائل ہاتھ سے کھینچ لیا پھر بھائی کو اتنا غصہ آیا کہ اس نے اپنی بہن کو گولی مار دی اور ٹوکے سے گردن کاٹ دی تھانہ اٹھارہ ہزاری کی پولیس موقع پر پہنچ کاروائی شروع کر دی.