مٹیاری(نمائندہ خصوصی) سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے مسلم لیگ نواز کو پیارے ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابقسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے مسلم لیگ نواز جوائن کر لی۔جبکہ مریم نواز نے نواز شریف کے استقبال کے لئے مسلم لیگ نواز سندھ میں 12 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔بشیر میمن اس 12 رکنی کمیٹی کے کنوینئر منتخب ہو گئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔کمیٹی میں سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر ۔ کھیل داس کوہستانی اور نہال ھاشمی شامل ہیںنواز شریف کے 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر کمیٹی کارکنان شرکت کو یقینی بنائے گی