ساہیوال(نمائندہ خصوصی)جوڈیشل مجسٹریٹ نے سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کے گرفتار پہلے شوہر خاورمانیکا کی میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست میرٹ پر مسترد کردی ۔خاورمانیکانے ہسپتال میں داخل ہونے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست دی جسے عدالت نے آج شام سماعت کے بعد مسترد کردیا۔