راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)
بُرج پلازہ، پراپرٹی ٹائیکون، روزنامہ اساس اور الحرم سٹی کے مالک شیخ افتخار عادل کے نجی بینک پر ایف آئی اے کا چھاپہ۔ 7 ارب روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی اور ڈالر برآمد-
پلازہ کی بیسمنٹ سے ہاوسنگ سوسائٹی مالکان اور زمینوں کے کاروبار سمیت میڈیا انڈسٹری سے وابسطہ شخصیات کے ڈمپ شدہ کروڑوں روپے مالیت کی غیرملکی وملکی کرنسی و لاکرز برآمد ہوئی ۔ٹیم کو گنتی کرنے میں بھی مشکلات، کاروباری شخصیت نے مقامی پلازہ میں نجی بینک قائم کررکھا تھا، پلازہ سے بڑی تعداد میں ڈیجیٹل سیف برآمد کر لیے –