لاہور( بیورو رپورٹ ) ضلعی صدر مسلم لیگ ن صفیہ سعید بھی بجلی چوری میں ملوث نکلیں، مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کےمطابق لاہور الیکٹرک سپلائی (کمپنی)لیسکوکی بلھے شاہ سب ڈویژن کی حدود میں واقعے مسلم لیگ ن کی ضلعی صدر صفیہ سعید کے ڈیرے پر لیسکو کی لائٹ ٹرانسمیشن لائن سے کنڈا لگا کر بجلی چوری کی جارہی تھی ذرائع مقدمہ درج کرلیا گیا ہے