اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے استعفیٰ دے دیا،چیئرمین نیب آفتاب سلطان ،پراسکیوٹر جنرل اصغر حیدر کے بعد ڈپٹی چیئرمین نیب بھی مستعفی ہو گئے،ڈپٹی چئیرمین نیب نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کو جمع کرا دیاجس میں لکھا گیا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید کام جاری نہیں رکھنا چاہتے ہیں اس لئے استعفا قبول کیا جائے ۔