سکھر( بیورو رپورٹ) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 27 ایکڑ رقبے پر مشتمل 70 ڈائلاسز مشینوں کے ساتھ 170 بستروں پر مشتمل میڈیکل کمپلکس کا ڈاکٹر ادیب رضوی کے ہمراہ دورہ کیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ڈائلاسز، لیبارٹری، ریڈیالوجی، پیٹ اسکین، سائیکلوٹرون اور روبوٹک سرجری سمیت مختلف سہولیات کا جائزہ لیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، عذرا پیچوہو، سید خورشید شاہ، سید قائم علی شاہ، عبدالقادر پٹیل، نفیسہ شاہ، ڈاکٹر شازیہ صوبیہ ودیگر موجود تھے جبکہ ناصر شاہ، شرجیل میمن، امتیاز شیخ، مکیش چاولہ، منور وسان، ارسلان شیخ، نعمان شیخ، اویس شاہ، کمیل شاہ، سہیل انور سیال ودیگر بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ موجود تھے