کراچی( بیورو رپورٹ )
سندھ کی حکمران جماعت نااہل اور کرپٹ ہے،ایک عرصے سے گستاخ،فرقہ واریت پھیلانے والی،بیرونی اشاروں پر پلنے والے اقلیت فرقے کو پروموٹ کرتی آرہی ہے ان خیالات کااظہار علامہ غازی اورنگزیب فاروقی
میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کیا علامہ اورنگریئب فاروقی نے کہا کہ سندھ حکمران جماعت نااہل اور کرپٹ ہے،ایک عرصے سے گستاخ،فرقہ واریت پھیلانے والی،بیرونی اشاروں پر پلنے والے اقلیت فرقے کو پروموٹ کرتی آرہی ہے،سندھ حکومت نے ہمیشہ لٹیروں،قاتلوں اور ڈاکؤوں کی سرپرستی کی ہے،عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا تو درکنار عوام کے حقوق غصب کرنے میں سندھ حکومت نے کوئی کمی نہیں چھوڑی، بلدیاتی الیکشن کا دور دورہ ہے،سندھ حکمران جماعت ہماری سیاسی اور فلاحی سرگرمیوں سے سخت خوفزدہ ہے،اور الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی پر اتر آئی ہے
میرے حلقے کی مختلف یوسیز میں سے ووٹ دوسری یوسیز میں منتقل کئے جارہے ہیں،بلخصوص یوسی 5 مظفرآباد ابراہیم ٹاؤن ڈسٹرکٹ ملیر میں قصدا ہمارے ایک مضبوط امیدوار کے ووٹ منتقل کئے گئے،الیکشن کمیشن ملیر ایک خاص مکتبہ فکر کی طرف داری کررہا ہے،شہر کراچی کے دیگر علاقوں میں بھی سندھ حکومت نے ایسی روش برقرار رکھی ہوئی ہے،سندھ حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائے،ہم مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہیں،اور پورے شہر میں مضبوط پینل اتاریں گئے،اور ان شاءاللہ اہلیان سندھ پر مسلط ظالم اور جابر حکمرانوں کا تسلط ختم کریں گئے، اور شہر کراچی کو ان کے مکمل حقوق دیں گئے،
اگر سندھ حکومت دھاندلی اور اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آئی تو کھل کر پورے شہر میں سندھ حکومت کے خلاف الیکشن لڑیں گئے،اور بھرپور مخالفت کریں گئے،پورے شہر سے سندھ حکومت کے کسی امیدوار کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے