کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح 5 فٹ بلند ہو گئی، مزید 5 فٹ پانی آ گیا تو اس سال بھی حب ڈیم مکمل بھر جائے گا۔واپڈا کے ذرائع کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں کے بعد حب ڈیم میں گزشتہ روز سے پانی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے