لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے گورنر ہاﺅس لاہور میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر موجودہ ملکی صورتحال بالخصوص پنجاب کی انتظامی و امن و امان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

© 2022 Develop by Newspaper