اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )آصف علی زرداری اور شہباز شریف کی اہم ملاقات میں نگران وزیرِاعظم کیلئے شدید تشویش پائی گئی ہے۔دونوں رہنماؤں کو اِس بات کا خدشہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اُنکے ساتھ گیم کر رہی ہے لہذا دونوں نے فیصلہ یہ کیا ہے کہ نگران وزیرِاعظم سیاسی شخصیت ہوگی۔اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے نگران وزیرِاعظم کیلئے کسی ماہر معاشیات کا نام سامنے آ رہا ہے لیکن اب دیکھنا ہوگا کہ نگران وزیرِاعظم کی کرسی کس کو ملتی ہے۔