نیو دہلی( نیوز ڈیسک )
بھارتی ریاست منی پور میں جاری 2 قبائل کے درمیان تصادم نے آج ایک المناک واقعہ کو جنم دیا ہے۔جس پر پوری انسانیت شرمندہ ہے،ہوا یہ ہے کہ دوسرے گروہ Meiti کی جانب سے اور ویڈیو بنا کر وائرل کی گئی ہے۔اور جبکہ انکے ساتھ نازیبا حرکات بھی کی گئی ہیں۔
دوسری جانب انتہا پسند خالص ہندوانہ اقتدار میں موجود پارٹی BJP نے کوئی بھی بیان جاری نہیں کیا۔
اور پورا بھارت مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے۔
اور بھارتی عوام کا BJP سے نفرت کرنا انکی یہی انتہا پسند اور ہندتوا والی پالیسی ہے۔