اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ و تکنیکی تربیت رانا تنویر حسین نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ملاقات میں وفاقی وزیر نے متعلقہ وزارت کے پیشہ ورانہ امور کے حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔