کراچی(کامرس رپورٹر)
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہو کر 284 روپےکا ہے –

© 2022 Develop by Newspaper