کراچی(نمائندہ خصوصی)
طاقتور پاکستان پروگرام کے تحت یونٹی فوڈز 20 ہزار راشن بیگز گورنر ہائو س پہنچ گئے۔ گورنر سندھ نے ٹرکوں کے ذریعہ لائے جانے والے ان بیگز کا معائنہ کیا۔ واضح رہے کہ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری طاقتور پاکستان پروگرام کے برانڈ ایمبیسیڈر بھی ہیں۔ یہ راشن عید پر ضرورت مند افراد میں تقسیم کیا جائے گا۔ اس موقع پر گورنرسندھ نے کہا کہ ان راشن بیگز کے لئے یونٹی فوذز کے فرخ امین کا مشکور ہوں ۔