لاہور (نمائندہ خصوصی)
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ہمایوں اختر خان کا کہنا ہے کہ قیام پاکستان سے لے کر آج تک ہمارے خاندان کا پاک فوج سے لازوال تعلق قائم ہے اور شہید اختر عبدالرحمٰن جس فوج کے جرنیل تھے اس پر ہمیں فخر ہے اور ہمیشہ رہے گا –