بہاولنگر( نمائندہ خصوصی)بہاولنگر کے شہریوں نے IMF کے خلاف سیشن کورٹ میں بذریعہ وکیل پٹیشن دائر کر دی۔ وکیل نے انٹرنیشنل مونیٹرنگ فنڈ IMF (جو ہمیں قرض دیتے) کو نوٹس بھیج دیا۔ہم نے ( ہمارے خاندان نے) آج تک آپ سے قرض نا مانگا ، نا لیا ، جس نے آپکے ساتھ قرض کے معاہدے کیے ، وہی ذمہ دار ۔اباواجد قیام پاکستان سے پہلے کے یہاں ، کسی نے قرض کی درخواست نہیں کی۔ جس سے قرض کا معاہدہ کیا اسی سے لیں ۔ 15 یوم میں تفصیل دیں کہ میں کیسے آپکا قرض دار ورنہ آپکے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔