کراچی( بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گلشن اقبال میں واقع نظرات میں آگ لگنے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو ہدایت دی کہ اس واقعے سے متعلق جامع رپورٹ فراہم کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آگ لگنے سے ہونےوالے نقصان کی تفصیلات بھی پیش جائیں