اسکردو (بیورو رپورٹ)
اسکردو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فل سکیل ائرپورٹ ایمرجینسی ایکسرسائز
ہنگامی مشق میں سول ایویشن، اے ایس ایف، پی آئی اے، ایئر بلیو شریک
ایس اے پی ایس، پی اے ایف، آرمی ایوی ایشن، سی ایم ایچ، بے نظیر ہسپتال، ضلعی انتظامیہ کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔ہنگامی مشق میں ریسکیو 1122، ڈی ایچ کیو اور ضلع بی آر ای کے افسران نے بھی شرکت کی ۔ہوائی اڈے پر فرضی ہوائی حادثہ کے بعد فائر فائٹنگ اور ریسکیو آپریشن کیا گیا۔
مشق کا اختتام تفصیلی ڈی بریفنگ اور تنقیدی سیشن کے ساتھ ہوا جس میں تمام ایجنسیوں نے شرکت کی