کراچی (بیورو رپورٹ)سندھ کے نئے مالی سال کے بجٹ میں کراچی کے میگا پراجیکٹس کے لئے 12 ارب روپے، محکمہ ورکس سروس کےلئے 109 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں اور بارش و سیلاب متاثرین کےلئے 160 ارب روپے کے منصوبے بھی شامل ہیں۔

© 2022 Develop by Newspaper